بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

پنجاب بار کونسل کا عدلیہ کے خلاف صوبے بھر میں احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان

datetime 4  دسمبر‬‮  2022

پنجاب بار کونسل کا عدلیہ کے خلاف صوبے بھر میں احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان

راولپنڈی(آئی این پی) پنجاب بار کونسل نے عدلیہ کے خلاف صوبے بھر میں احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کردیا ہے۔ پنجاب بار کونسل نے ہڑتال کا نوٹیفیکیشن اور اجلاس کا اعلامیہ جاری کرتے ہوئے 5دسمبر کو پنجاب بھر کی عدالتوں کے مکمل بائیکاٹ کا اعلان کیا۔پنجاب بار کونسل کے مطابق 5 دسمبر سے سینئر موسٹ… Continue 23reading پنجاب بار کونسل کا عدلیہ کے خلاف صوبے بھر میں احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان

عمران خان کی نااہلی کیخلاف ہڑتال پنجاب بارکونسل کے ممبران کا اظہار لاتعلقی

datetime 22  اکتوبر‬‮  2022

عمران خان کی نااہلی کیخلاف ہڑتال پنجاب بارکونسل کے ممبران کا اظہار لاتعلقی

لاہور( این این آئی)پنجاب بارکونسل کے متعدد ممبران نے الیکشن کمیشن کی جانب سے عمران خان کی نااہلی کے فیصلے کے خلاف ہڑتال سے لاتعلقی کا اظہار کر دیا۔پنجاب بار کونسل کے سیکرٹری نے جمعہ کے روز عمران خان کو الیکشن کمیشن کی جانب سے نااہل قرار دیئے جانے پر ہڑتال کی کال دی تھی۔پنجاب… Continue 23reading عمران خان کی نااہلی کیخلاف ہڑتال پنجاب بارکونسل کے ممبران کا اظہار لاتعلقی

لاہور میںپی آئی سی حملے کے بعد ایک اور بڑا واقعہ پنجاب بار کونسل کی عمارت میں آگ لگ گئی

datetime 12  دسمبر‬‮  2019

لاہور میںپی آئی سی حملے کے بعد ایک اور بڑا واقعہ پنجاب بار کونسل کی عمارت میں آگ لگ گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب بار کونسل میں آگ لگ گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب بار کونسل میں آگ لگ گئی ہے۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق آگ پنجاب بار کونسل کی بیسمنٹ میں لگی۔آگ لگنے کے بعد عمارت کو خالی کرایا جا رہا ہے جب کہ ریسکیو 1122کی ٹیمیں تاحال نہیں پہنچیں۔عمارت میں آگ لگنے کی… Continue 23reading لاہور میںپی آئی سی حملے کے بعد ایک اور بڑا واقعہ پنجاب بار کونسل کی عمارت میں آگ لگ گئی

76 وکلاء کی ڈگریاں جعلی نکلیں،189وکلا کی بارکونسل کی ممبر شپ بھی مشکوک قرار،بڑے پیمانے پر سخت ترین کارروائی کا آغازکردیا گیا

datetime 18  ستمبر‬‮  2018

76 وکلاء کی ڈگریاں جعلی نکلیں،189وکلا کی بارکونسل کی ممبر شپ بھی مشکوک قرار،بڑے پیمانے پر سخت ترین کارروائی کا آغازکردیا گیا

لاہور( آن لائن )پنجاب بار کونسل نے 76 وکلاء کی ڈگریاں جعلی ثابت ہونے پر کارروائی کا آغاز کردیا۔چیئرمین اینٹی کرپشن کمیٹی کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان کے ازخود نوٹس کے مطابق جعلی وکلاء کے خلاف سخت ترین کارروائی کی جا رہی ہے۔ دوسری جانب پنجاب بار کونسل نے 189 وکلاء کی ممبر شپ… Continue 23reading 76 وکلاء کی ڈگریاں جعلی نکلیں،189وکلا کی بارکونسل کی ممبر شپ بھی مشکوک قرار،بڑے پیمانے پر سخت ترین کارروائی کا آغازکردیا گیا

’’اب استعفیٰ دینا ہو گا‘‘ اہم اور انتہائی طاقتور حلقے کی جانب سے ایسا مطالبہ جس نے وزیراعظم نواز شریف کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

datetime 19  جولائی  2017

’’اب استعفیٰ دینا ہو گا‘‘ اہم اور انتہائی طاقتور حلقے کی جانب سے ایسا مطالبہ جس نے وزیراعظم نواز شریف کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان بار کونسل کی کال پر ملک بھر کے وکلا کا عدالتی بائیکاٹ، وزیراعظم نواز شریف سے استعفیٰ کا مطالبہ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان بار کونسل کی جانب سے جے آئی ٹی رپورٹ آنے کے بعد دی جانیوالی کال پر ملک بھر کے وکلا نے عدالتوں کا بائیکاٹ کر دیا ہے۔ واضح… Continue 23reading ’’اب استعفیٰ دینا ہو گا‘‘ اہم اور انتہائی طاقتور حلقے کی جانب سے ایسا مطالبہ جس نے وزیراعظم نواز شریف کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

پنجاب بار کونسل کے وکیلوں کیلئے بُری خبر ، درجنوں وکیلوں کے لائسنس معطل

datetime 22  اگست‬‮  2016

پنجاب بار کونسل کے وکیلوں کیلئے بُری خبر ، درجنوں وکیلوں کے لائسنس معطل

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب بارکونسل نے لاہور سمیت پنجاب کے199وکلاء کے تعلیمی ریکارڈ نہ ہونے پر انکے لائسنس کو معطل کر دیا جبکہ27وکلاء کا تعلق لاہور سے ہے ۔ پنجاب بار کونسل کی سیکروٹنی کمیٹی کے سربراہ منیر احمد بھٹی کے مطابق ہم نے تعلیمی ریکارڈ نہ رکھنے والے وکلاء کو متعدد بار نوٹس دیا مگر… Continue 23reading پنجاب بار کونسل کے وکیلوں کیلئے بُری خبر ، درجنوں وکیلوں کے لائسنس معطل