50 ہزار سے زائد افراد سے پلازمہ عطیہ کرنے کی اپیل کر دی گئی
لاہور (آن لائن) گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کورونا کو شکست دیکر صحت یاب ہونیوالے50ہزار سے زائد افراد سے اپنا پلازمہ عطیہ کر نے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے انہیں موقعہ دیا ہے کہ وہ کورونا وباء میں مبتلا مریضوں کی جان بچانے میں ان کی مدد کریں ۔… Continue 23reading 50 ہزار سے زائد افراد سے پلازمہ عطیہ کرنے کی اپیل کر دی گئی