ہفتہ‬‮ ، 25 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان میں پہلی بار ہندو خاتون پولیس میں بھرتی

datetime 4  ستمبر‬‮  2019

پاکستان میں پہلی بار ہندو خاتون پولیس میں بھرتی

کراچی (آن لائن)ہندو مذہب سے تعلق رکھنے والی پشپا کْماری سندھ پولیس میں اسسٹنٹ سب انسپکٹر بن گئیں۔گزشتہ روز پبلک سروس کمیشن کے آنے والے نتائج میں پشپا کْماری کامیاب اْمیدواروں میں شامل تھیں، اِس امتحان میں کامیابی کے بعد وہ سندھ پولیس میں اسسٹنٹ سب انسپکٹر کے عہدے پر بھرتی ہوگئی ہیں۔