پشاور پولیس لائنز کی مسجد میں دھماکہ ہم نے کیا، ذمہ داری قبول کر لی گئی
پشاور، اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ،این این آئی)پشاور پولیس لائنز دھماکے کی ذمہ داری کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے قبول کر لی۔علاوہ ازیں پشاور کی پولیس لائنز میں واقع مسجد میں بم دھماکے میں شہداء کی تعداد93ہوگئی ۔لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے ترجمان کے مطابق پیر کو پشاور کی پولیس لائن میں واقع مسجد میں ہونے… Continue 23reading پشاور پولیس لائنز کی مسجد میں دھماکہ ہم نے کیا، ذمہ داری قبول کر لی گئی