پر ویز مشرف کی واپسی،بڑا اعلان کردیاگیا
لاہور(آئی این پی) آ ل پاکستان مسلم لیگ کے مر کزی آرگنائزر احمد رضا قصوری نے کہا ہے کہ پر ویز مشرف نے وطن واپسی کا فیصلہ کر لیا وہ بہت جلد پاکستان میں موجودہوں گے ‘ایم کیوایم اور آل پاکستان مسلم لیگ کے در میان فی الحا ل کوئی سمجھوتہ نہیں ہو رہا ہے… Continue 23reading پر ویز مشرف کی واپسی،بڑا اعلان کردیاگیا