کرناٹک کے وزیر پریانک کھرجے نے پاکستان پر ائیر اسٹرائیک کے بھارتی دعوے پر سوال اٹھا دیئے
نئی دہلی(این این آئی)کرناٹک کے وزیر پریانک کھرجے سمیت سیاستدانوں نے پاکستان پر ائیر اسٹرائیک کے بھارتی دعوے پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں فضائی حملوں نے عوام کے درمیان شکوک و شبہات پیدا کردئیے ہیں۔آندھرا پردیش کے وزیراعلیٰ چندرا بابو نائیڈو کا کہنا تھا کہ جو مودی کے خلاف بات کرتا… Continue 23reading کرناٹک کے وزیر پریانک کھرجے نے پاکستان پر ائیر اسٹرائیک کے بھارتی دعوے پر سوال اٹھا دیئے