چیئرمین سینٹ کیخلاف تحریک کے دوران ن لیگ کا اپنی ہی اہم سینیٹر پر عدم اعتماد،ساتھ دوسری خاتون سینیٹر کو بھیجنے پر اصرار،محمد علی سیف نے آصف کرمانی کے درمیان تلخی
اسلام آباد (این این آئی) پرائزیڈنگ آفیسر بیرسٹر محمد علی سیٹ نے سینیٹر آصف کرمانی کو جھاڑ پلا دی۔ جمعرات کو چیئر مین سینٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے ووٹنگ کے دور ان (ن)لیگ کی سینیٹر نجمہ حمید کا بیلٹ پیپر خراب ہوگیا، سینیٹر عائشہ رضا فاروق نے بیگم نجمہ حمید کے… Continue 23reading چیئرمین سینٹ کیخلاف تحریک کے دوران ن لیگ کا اپنی ہی اہم سینیٹر پر عدم اعتماد،ساتھ دوسری خاتون سینیٹر کو بھیجنے پر اصرار،محمد علی سیف نے آصف کرمانی کے درمیان تلخی