بلوچستان حکومت نے پبلک ٹرانسپورٹ چلانے کی اجازت دے دی
کوئٹہ(این این آئی)حکومت بلوچستان نے صوبے میں18نکاتی ایس او پیز سے مشروط پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے کی اجازت دے دی ،مسافروں کا ماسک پہننا ، گاڑیوں ،بسوں میں ڈس انفکیشن اسپرے کرنا لازم قرار ، خلاف ورزی کرنے پر پبلک ٹرانسپورٹ دوبارہ بھی بند کی جاسکے گی۔ اتوار کو محکمہ داخلہ و قبائلی امور بلوچستان کے… Continue 23reading بلوچستان حکومت نے پبلک ٹرانسپورٹ چلانے کی اجازت دے دی