پیر‬‮ ، 06 جنوری‬‮ 2025 

’’پاک چین راہداری منصوبہ ‘‘ چین نے عوام کو بڑی خوشخبری سناد ی

datetime 26  مارچ‬‮  2017

’’پاک چین راہداری منصوبہ ‘‘ چین نے عوام کو بڑی خوشخبری سناد ی

بیجنگ(این این آئی)چین نے پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے (سی پیک) کو مزید آگے لے جانے کا عزم کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس منصوبے سے دونوں ممالک کے عوام کو فائدہ پہنچانے کے لیے مزید مؤثر انداز میں کام کرنے کے لیے تیار ہے۔چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چون اینگ نے اپنی… Continue 23reading ’’پاک چین راہداری منصوبہ ‘‘ چین نے عوام کو بڑی خوشخبری سناد ی

پاک چین دوستی پردوست ملک کا ایسا اقدام کہ بھارت تلملا اٹھا

datetime 23  مارچ‬‮  2017

پاک چین دوستی پردوست ملک کا ایسا اقدام کہ بھارت تلملا اٹھا

بیجنگ(آن لائن)چین نے پاک چین اقتصادی راہداری پر بھارت کے اعتراضات مسترد کرتے ہو ئے کہا بھارت کو چاہیے کہ اقتصادی راہداری کے حوالے سے عملی سوچ اپنائے۔ بھارت کو سی پیک کے آزاد کشمیر سے گزرنے پر اعتراض ہے۔چینی وزارت خارجہ کی ترجمان نے بریفنگ میں کہاکہ بھارت ‘ون بیلٹ ون روڈ پروجیکٹ کے… Continue 23reading پاک چین دوستی پردوست ملک کا ایسا اقدام کہ بھارت تلملا اٹھا

’’بھارت کو اعتراض ہے تو ہوتا رہے ہم پاکستان کے ساتھ مل کر یہ کام کر کے رہیں گے ‘‘ چین نے دھماکے دا راعلان کردیا

datetime 22  مارچ‬‮  2017

’’بھارت کو اعتراض ہے تو ہوتا رہے ہم پاکستان کے ساتھ مل کر یہ کام کر کے رہیں گے ‘‘ چین نے دھماکے دا راعلان کردیا

بیجنگ (این این آئی) چین نے پاک چین اقتصادی راہداری پر بھارت کے اعتراضات مسترد کر تے ہوئے کہاہے کہ بھارت کو چاہیے کہ اقتصادی راہداری کے حوالے سے عملی سوچ اپنائے ٗبھارت کو سی پیک کے آزاد کشمیر سے گزرنے پر اعتراض ہے ۔بدھ کو چینی وزارت خارجہ کی ترجمان نے بریفنگ میں کہا… Continue 23reading ’’بھارت کو اعتراض ہے تو ہوتا رہے ہم پاکستان کے ساتھ مل کر یہ کام کر کے رہیں گے ‘‘ چین نے دھماکے دا راعلان کردیا

پاک چین اقتصادی راہداری کے تحت ہوا سے بجلی پیدا کرنے والے3 منصوبوں سے رواں سال پیداوار شروع ہو جائیگی

datetime 20  مارچ‬‮  2017

پاک چین اقتصادی راہداری کے تحت ہوا سے بجلی پیدا کرنے والے3 منصوبوں سے رواں سال پیداوار شروع ہو جائیگی

اسلام آباد (این این آئی)پاک چین اقتصادی راہداری کے تحت ہوا سے بجلی پیدا کرنے والے3 منصوبوں سے اس سال پیداوار شروع ہو جائے گی، منصوبوں سے 300 میگاواٹ بجلی پیدا ہو گی۔ وزارت پانی و بجلی کے ذرائع کے مطابق توقع ہے کہ ہوا سے50 میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کا ہائیڈرو چین داؤد منصوبہ… Continue 23reading پاک چین اقتصادی راہداری کے تحت ہوا سے بجلی پیدا کرنے والے3 منصوبوں سے رواں سال پیداوار شروع ہو جائیگی

پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے پر بھارت کو پھر مروڑ اٹھنے لگے، پاکستان کے خلاف زہرسے بھری رپورٹ پارلیمنٹ میں پیش

datetime 17  مارچ‬‮  2017

پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے پر بھارت کو پھر مروڑ اٹھنے لگے، پاکستان کے خلاف زہرسے بھری رپورٹ پارلیمنٹ میں پیش

نئی دہلی (آئی این پی) بھارت نے ایک بار پھر چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے پر پھر اپنے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سی پیک منصوبہ بھارت کی خود مختاری کی خلاف ورزی ہے۔وزارت دفاع نے پارلیمنٹ میں پیش کی گئی اپنی سالانہ رپورٹ میں کہا ہے کہ اگرچہ پاکستانی فوج نے… Continue 23reading پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے پر بھارت کو پھر مروڑ اٹھنے لگے، پاکستان کے خلاف زہرسے بھری رپورٹ پارلیمنٹ میں پیش

پاک چین روس اشتراک ،چین کا دھماکہ خیز اعلان،دنیا کی صورتحال نیا رُخ اختیارکرگئی

datetime 6  مارچ‬‮  2017

پاک چین روس اشتراک ،چین کا دھماکہ خیز اعلان،دنیا کی صورتحال نیا رُخ اختیارکرگئی

اسلام آباد(آئی این پی ) پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کو خطے کی صورتحال میں ایک بڑی اور مثبت تبدیلی کا پیش خیمہ قرار دیتے ہوئے جنوبی ایشیا پر چین کے ایک اہم تحقیقی ادارے کے ماہرین نے کہا ہے کہ پاکستان، چین اور روس کا اشتراک برصغیر کا ایک نیا، روشن مستقبل تشکیل دے… Continue 23reading پاک چین روس اشتراک ،چین کا دھماکہ خیز اعلان،دنیا کی صورتحال نیا رُخ اختیارکرگئی

حکومت نے 15ہزار فوجی اہلکار تعینات کر دیئے، بڑی وجہ سامنے آگئی

datetime 22  فروری‬‮  2017

حکومت نے 15ہزار فوجی اہلکار تعینات کر دیئے، بڑی وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد(این این آئی)پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت جاری منصوبوں کے تحفظ کیلئے حکومت نے 15 ہزار فوجی اہلکار تعینات کر دیئے ہیںجو خصوصی سیکیورٹی ڈویڑن (ایس ایس ڈی) اور میری ٹائم سیکیورٹی فورس (ایم ایس ایف) کا حصہ ہوں گے۔ دونوں فورسز صوبوں کے تعاون سے وزارت داخلہ کے ماتحت کام… Continue 23reading حکومت نے 15ہزار فوجی اہلکار تعینات کر دیئے، بڑی وجہ سامنے آگئی

پاک چین اقتصادی راہداری،خیبرپختونخوا کیلئے زبردست اعلانات،ایک ساتھ بڑی خوشخبریاں سنادی گئیں

datetime 14  فروری‬‮  2017

پاک چین اقتصادی راہداری،خیبرپختونخوا کیلئے زبردست اعلانات،ایک ساتھ بڑی خوشخبریاں سنادی گئیں

پشاور(آئی این پی )وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ مغربی روٹ سی پیک کا حصہ ہے جبکہ پورے خطے کو مربوط کرنے کے لئے دیر پا اور سدابہار روٹ کے طور پر گلگت، چترال، دیر تا چکدرہ روڈ بھی سی پیک کا حصہ بن چکا ہے۔صنعتکاری اور انفرسٹرکچر میں آنے والی… Continue 23reading پاک چین اقتصادی راہداری،خیبرپختونخوا کیلئے زبردست اعلانات،ایک ساتھ بڑی خوشخبریاں سنادی گئیں

ملازمتیں ہی ملازمتیں،ایسی خبر سنادی گئی کہ ہر پاکستانی کا دِل خوش ہوجائے گا

datetime 8  فروری‬‮  2017

ملازمتیں ہی ملازمتیں،ایسی خبر سنادی گئی کہ ہر پاکستانی کا دِل خوش ہوجائے گا

اسلام آباد(آئی این پی)پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت ملک بھر میں 20لاکھ سے زائد روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے ،روزگار کے نئے مواقعوں سے پاکستان میں بیروزگاری کی شرح 5.9فیصد سے 3.3فیصد تک کم ہونے کا واضح امکان ہے ۔ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان نے 57ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری… Continue 23reading ملازمتیں ہی ملازمتیں،ایسی خبر سنادی گئی کہ ہر پاکستانی کا دِل خوش ہوجائے گا

Page 2 of 8
1 2 3 4 5 6 7 8