دہشتگردی کے مکمل خاتمےکیلئے قوم اور حکومت کو مشترکہ مؤقف اپنانےکی ضرورت ہے: پاک فوج
راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج کا کہنا ہےکہ دہشتگردی کے مکمل خاتمےکیلئے قوم اور حکومت کو مشترکہ مؤقف اپنانےکی ضرورت ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیر صدارت 257 ویں کور کمانڈر کانفرنس ہوئی جس میں ملکی داخلی و سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا جب… Continue 23reading دہشتگردی کے مکمل خاتمےکیلئے قوم اور حکومت کو مشترکہ مؤقف اپنانےکی ضرورت ہے: پاک فوج