سڈنی میں تیزبارش شروع ہوگئی ، ڈی ایل ایس میتھڈ کے تحت جنوبی افریقہ کو کتنی گیندوں پر کتنے سکور بنانا ہونگے؟پاکستانی کیمپ میں جشن کا سماں
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاک افریقا میچ تیز بارش کے سبب روک دیا گیا،آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے کے میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کو جیت کے لیے 186 رنز کا ہدف دیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اگر بارش کی وجہ سے میچ شروع ہونہ ہوسکا تو ڈی ایل ایس… Continue 23reading سڈنی میں تیزبارش شروع ہوگئی ، ڈی ایل ایس میتھڈ کے تحت جنوبی افریقہ کو کتنی گیندوں پر کتنے سکور بنانا ہونگے؟پاکستانی کیمپ میں جشن کا سماں