پاک افغان سرحد،پاکستان نے نرمی کردی
خیبر ایجنسی(آئی این پی )خیبر ایجنسی طورخم بارڈر پر پاکستانی سیکورٹی حکام جزبہ خیر سگالی کے تحت مریضوں سمیت 19افغان باشندوں کو افغانستان جانے کی اجازت دی گئی تفصیلات کے مطابق طورخم بارڈر پر سیکورٹی فورسز حکام نے ایمرجنسی نوعیت کے مریضوں اور رشتہ داروں سمیت اونیس افغان باشندوں کو افغانستان جانے کی اجازت دی… Continue 23reading پاک افغان سرحد،پاکستان نے نرمی کردی