پاک افغان بارڈر بابِ دوستی کوایک ماہ بعد کھول دیا گیا
چمن( آن لائن) پاک افغان باب دوستی بارڈر شہریوں اورمال بردار ٹرکوں کی آمدورفت کیلئے کھول دیا گیا ،گیٹ سے شہریوں اورمال بردار ٹرکوں کی آمدورفت شروع ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق افغانستان میں پاکستانی سفیرمنصور احمد خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ چمن بارڈر پر باب دوستی… Continue 23reading پاک افغان بارڈر بابِ دوستی کوایک ماہ بعد کھول دیا گیا