معاشی نقصان پر قابو پانے کیلئے پاکستان کا بین الاقوامی مالیاتی اداروں سے فنڈنگ کا بڑا معاہدہ طے
اسلام آباد(این این آئی) کورونا وبا کے دوران لاک ڈاؤن سے معیشت کو پہنچنے والے نقصانات پر قابو پانے کے لیے 3 بین الاقوامی مالیاتی اداروں کا پاکستان سیفنڈنگ کا معاہدہ طے پا گیا۔تینوں بین الاقوامی مالیاتی ادارے مجموعی طور پر پاکستان کو 1500 ملین ڈالرزکی رقم فراہم کریں گے اس حوالے سے سیکریٹری وزارت… Continue 23reading معاشی نقصان پر قابو پانے کیلئے پاکستان کا بین الاقوامی مالیاتی اداروں سے فنڈنگ کا بڑا معاہدہ طے