منگل‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان نے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں وہ اعزاز اپنے نام کرلیا جو کسی اور ٹیم کے پاس نہیں

datetime 27  جولائی  2019

پاکستان نے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں وہ اعزاز اپنے نام کرلیا جو کسی اور ٹیم کے پاس نہیں

لاہور( آن لائن)آئر لینڈ کو گزشتہ روز انگلینڈ کے ہاتھوں بدترین شکست کے بعد پاکستانی ٹیم نے ٹیسٹ کرکٹ کی 142تاریخ کا وہ اعزاز اپنے نام کرلیا ہے جو کسی اور ٹیم کے پاس نہیں ہے۔ پاکستان اب ٹیسٹ کرکٹ کی واحد ٹیم ہے جو کبھی بھی ایک سیشن کے دوران آل آؤٹ نہیں ہوئی… Continue 23reading پاکستان نے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں وہ اعزاز اپنے نام کرلیا جو کسی اور ٹیم کے پاس نہیں