جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

حکومت پاکستان نے زکوٰۃ کا نصاب مقرر کر دیا، بینک اکائونٹ میں کتنی رقم ہونے پر کٹوتی کی جائے گی

datetime 20  اپریل‬‮  2020

حکومت پاکستان نے زکوٰۃ کا نصاب مقرر کر دیا، بینک اکائونٹ میں کتنی رقم ہونے پر کٹوتی کی جائے گی

کراچی (این این آئی) حکومت پاکستان نے اس سال زکواۃ کا نصاب 46329 مقرر کیا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق جن بچت کھاتوں میں 46329 سے زیادہ رقم ہوگی ان پر ڈھائی فیصد زکواۃ کی کٹوتی ہوگی جبکہ کرنٹ اکائونٹ، کمپنی اکائونٹ یا ڈیکلیریشن دینے والوں کے اکائونٹ سے زکواۃ کی کٹوتی نہیں ہوگی۔