انتہائی افسوسناک خبر پاکستان میں کرونا وائرس سے 107افراد جاں بحق ، مجموعی تعداد 5996 ہو گئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھر سے آج بروز بدھ کو اب تک کورونا وائرس کے صرف 12 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔نجی ٹی وی رپورٹ ے مطابق پاکستان میں کورونا وائرس سے اموات کی مجموعی تعداد 107ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ مریضوں کی تعداد 5996 تک پہنچ گئی۔ملک میں ہونے والی… Continue 23reading انتہائی افسوسناک خبر پاکستان میں کرونا وائرس سے 107افراد جاں بحق ، مجموعی تعداد 5996 ہو گئی