پاکستانی فورسزنے85 بھارتی گرفتارکرلئے
کراچی(آئی این پی ) میری ٹائم سیکیورٹی نے سمندری حدود کی خلاف ورزی پر 14 بھارتی کشتیاں قبضے میں لے کر 85 ماہی گیروں کو گرفتار کرلیا ۔اتوارکو ایک نجی ٹی وی کے مطابق میری ٹائم سیکیورٹی نے کھلے سمندر میں کارروائی کرتے ہوئے 14 بھارتی کشتیاں قبضے میں لے لیں جب کہ 85 ماہی… Continue 23reading پاکستانی فورسزنے85 بھارتی گرفتارکرلئے