پاکستانی سائنسدان مبشررحمانی نے دوسری بار بین الاقوامی طور پر بڑا اعزاز حاصل کر لیا
کراچی(این این آئی)پاکستان سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر مبشر حسین رحمانی کو کمپیوٹر سائنس کے شعبے میں دنیا کے ٹاپ ایک فیصد ریسرچر کی فہرست میں مسلسل دوسرے سال شامل کرلیا گیا ہے۔کلیریویٹ اینالیٹکس کی مرتب کردہ رپورٹ گزشتہ دہائی کے دوران مقالوں کی اشاعت کے ذریعے محققین کے اپنے منتخب شعبے میں نمایاں اثر… Continue 23reading پاکستانی سائنسدان مبشررحمانی نے دوسری بار بین الاقوامی طور پر بڑا اعزاز حاصل کر لیا