ڈالر کے سامنے پاکستانی روپیہ بدترین گراوٹ کا شکار،ایک ہی ہفتے میں نیا ریکارڈ بن گیا
کراچی (این این آئی) گذشتہ ایک ہفتے کے دوران ڈالر کے سامنے پاکستانی روپیہ بدترین گراوٹ کا شکار رہا جس کی وجہ سے سے ڈالر سمیت دیگر غیر ملکی کرنسیوں کی قدرروپے کے مقابلے3روپے سے تقریبا 5روپے تک بڑھ گئی۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ ہفتے انٹر بینک میں روپے کے… Continue 23reading ڈالر کے سامنے پاکستانی روپیہ بدترین گراوٹ کا شکار،ایک ہی ہفتے میں نیا ریکارڈ بن گیا