پاکستانی آم کے ذائقے اور خوشبونے اسے منفرد بنا دیا،چین میں پاکستانی آم کی مقبولیت میں بے پناہ اضافہ
شنگھائی (این این آئی)چین میں پاکستانی آم کی مقبولیت میں اضافہ دیکھاگیا۔شنگھائی میں پاکستانی قونصل جنرل حسین حیدر نے رواں ہفتے میں پاکستانی آم کی مقبولیت میں اضافے کے لئے شنگھائی کے مرکزی کاروباری ضلع ہانگ چھیاؤ کا خصوصی دورہ کیا جسے دریائے یانگسی کے ڈیلٹاکا دل کہا جاتا ہے۔حسین حیدر نے کہا کہ پاکستان… Continue 23reading پاکستانی آم کے ذائقے اور خوشبونے اسے منفرد بنا دیا،چین میں پاکستانی آم کی مقبولیت میں بے پناہ اضافہ