حکومت کا بجلی بچت پلان اور بجلی بحران کا دعویٰ سفید جھوٹ نکلا، پاور ڈویژن کے ذرائع نے بھانڈا پھوڑ دیا
اسلام آباد (آن لائن) حکومت کا بجلی بچت پلان اور بجلی بحران کا دعویٰ سفید جھوٹ نکلا،پاور ڈویژن ذرائع نے حکومتی دعوے اور بچت منصوبے کی قلعی کھول دی۔ذرائع پاور ڈویژن کا کہنا ہے کہ بجلی کا بچت پلان بند کمروں میں بنایا گیا متعلقہ فریقین سے مشاورت نہیں کی گئی۔ ملک میں بجلی کا… Continue 23reading حکومت کا بجلی بچت پلان اور بجلی بحران کا دعویٰ سفید جھوٹ نکلا، پاور ڈویژن کے ذرائع نے بھانڈا پھوڑ دیا