پانی کے معاملے پر ہزاروں مظاہرین نے کرکٹ سٹیڈیم میں کھلاڑیوں پر جوتے اچھالے، شدید مظاہروں کے باعث آئی پی ایل میچز چنئی سے منتقل کرنے کا فیصلہ
چنئی(مانیٹرنگ ڈیسک) پانی کے تنازع پر ہونے والے پر تشدد مظاہروں کے باعث انڈین پریمیر لیگ کے میچز بھارتی شہر چنئی سے منتقل کر دیئے گئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق چنئی میں پانی کے معاملے پر شروع ہونے والا احتجاج اس قدر شدت اختیار کر چکا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو زمینی سفر کے… Continue 23reading پانی کے معاملے پر ہزاروں مظاہرین نے کرکٹ سٹیڈیم میں کھلاڑیوں پر جوتے اچھالے، شدید مظاہروں کے باعث آئی پی ایل میچز چنئی سے منتقل کرنے کا فیصلہ