ایران پرچھوٹے پیمانے پر بھی حملہ کیاگیا تو حملہ آور ملک کے ساتھ کیا کریں گے؟ایرانی فوج نے دھماکہ خیز اعلان کردیا
تہران (این این آئی)ایران کے پاسداران انقلاب کے چیف کمانڈر میجر جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ ایران اپنی سرزمین پر کسی کو بھی جنگ کی اجازت نہیں دے گا اور یہاں تک کہ چھوٹے پیمانے پر حملہ کرنے والے کسی بھی جارح کو تباہ کردیں گے۔ میجر جنرل حسین سلامی نے ایک عوامی… Continue 23reading ایران پرچھوٹے پیمانے پر بھی حملہ کیاگیا تو حملہ آور ملک کے ساتھ کیا کریں گے؟ایرانی فوج نے دھماکہ خیز اعلان کردیا