عمران خان کو پارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے سے متعلق کیس کی سماعت 13 دسمبر کو ہوگی
اسلام آباد (این این آئی)عمران خان کیخلاف 5 کیسز کی سماعت 13 دسمبرکو ہوگی، اس حوالے سے الیکشن کمیشن کی جانب سے کاز لسٹ جاری کردی گئی۔الیکشن کمیشن کے مطابق عمران خان، اسد عمر اور فواد چوہدری کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت 13 دسمبر کو ہوگی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق عمران خان کو… Continue 23reading عمران خان کو پارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے سے متعلق کیس کی سماعت 13 دسمبر کو ہوگی