پاک کارگو سروس والوں کا کمال یا پھر کسٹم والوں کی ہوشیاری، لندن سے بھیجے گئے پارسلز سے قیمتی سامان نکال لیا گیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) لندن سے بھجوائے گئے پارسلز کو کارگو والوں نے کھول دیا اور اس سے تین قیمتی جوتوں کے جوڑے نکال لیے۔ تفصیلات کے مطابق نعیم نے لندن سے پاک کارگو سروس کے ذریعے دو پارسل بھیجے جن کا وزن بالترتیب 17 اور 13 کلوگرام تھالیکن یہ پارسل جب عدیل احمد سکنہ… Continue 23reading پاک کارگو سروس والوں کا کمال یا پھر کسٹم والوں کی ہوشیاری، لندن سے بھیجے گئے پارسلز سے قیمتی سامان نکال لیا گیا