سرکاری جامعات کی گرانٹ میں بڑی کمی نئے کیمپس کھولنے پر بھی پابندی
کراچی(این این آئی)پاکستان کی موجودہ معاشی صورتحال کے تناظر میں اعلی تعلیم کا شعبہ مزید مشکلات کا شکار ہونے جارہا ہے۔ وفاقی حکومت نے اعلی تعلیم کا مجموعی فنڈ نہ بڑھانے کے ساتھ آئندہ مالی سال 2023/24 کیلیے چاروں صوبوں کی تمام جامعات کے انفرادی فنڈز میں ڈیڑھ ڈیڑھ فیصد تک کٹوتی کردی ہے۔ رواں… Continue 23reading سرکاری جامعات کی گرانٹ میں بڑی کمی نئے کیمپس کھولنے پر بھی پابندی