پہلی سعودی خاتون ہواباز کا حائل ہوائی اڈے پہنچنے پر شاندار استقبال
ریاض(این این آئی)سعودی عرب کی پہلی خاتون پائلٹ کے حائل کے ہوائی اڈے پر پہنچنے پران کا شاندار استقبال کیا گیا۔ دوسری جانب سوشل میڈیا پر بھی ان کی غیرمعمولی تعریف وتوصیف کی جا رہی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق کیپٹن پائلٹ یاسمین المیمنی گذشتہ روز معاون ہواباز کی حیثیت سے طیارہ اڑاتے ہوئے حائل… Continue 23reading پہلی سعودی خاتون ہواباز کا حائل ہوائی اڈے پہنچنے پر شاندار استقبال