بچوں کی المناک ہلاکت کی خبر نے ٹی وی میزبان کو رلا دیا
لندن(آئی این پی)ایک منجمد جھیل میں گر کر ہلاک ہونے والے بچوں کی خبر نے براہ راست نشریات کے دوران میزبان کو رلا دیا، بچوں کو پیش آنے والا حادثہ برطانوی شہر برمنگھم کے قریب پیش آیا تھا۔ برمنگھم کے نواحی علاقے سوہلی ہل میں واقع جھیل شدید سرد موسم کے باعث جم گئی تھی… Continue 23reading بچوں کی المناک ہلاکت کی خبر نے ٹی وی میزبان کو رلا دیا