شوہر نے ٹک ٹاکر بیوی اور ساس کو قتل کردیا
کراچی (آن لائن )لانڈھی شیر پاؤ کالونی میں شوہر نے ٹک ٹوکر بیوی سمیت ساس کو گھریلو ناچاقی پر فائرنگ کرکے قتل کردیا ، ملزم موقع سے فرارہوگیا، جبکہ مقتولہ ساس نے ایک ماہ قبل قاتل داماد کے خلاف بیٹی کے اغواء کا مقدمہ بھی درج کروایا تھا ، کورٹ میں نکاح کی صورت میں… Continue 23reading شوہر نے ٹک ٹاکر بیوی اور ساس کو قتل کردیا