جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان میں ٹوئٹر پر پابندی لگنے کا خدشہ

datetime 19  اگست‬‮  2018

پاکستان میں ٹوئٹر پر پابندی لگنے کا خدشہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں حکومت کی جانب سے ٹوئٹر پر عوام کے لیے میسر مواد کو آئینی دائرہ کار کے تحت محدود کرنے سے ناکامی پرملک میں مائیکرو بلاگنگ کی معروف ویب سائٹ ٹوئٹر کے بلاک ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔ کابینہ سیکرٹیریٹ میں ہونے والے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں پاکستان ٹیلی… Continue 23reading پاکستان میں ٹوئٹر پر پابندی لگنے کا خدشہ

غلط معلومات پھیلانے پر ٹوئٹر نے 7 کروڑ اکاؤنٹس بند کر دیئے

datetime 7  جولائی  2018

غلط معلومات پھیلانے پر ٹوئٹر نے 7 کروڑ اکاؤنٹس بند کر دیئے

کیلی فورنیا (مانیٹرنگ ڈیسک) سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے غلط معلومات پھیلانے والے 7 کروڑ سے زائد اکاؤنٹس بند کر دیے۔ امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق حالیہ چند ماہ کے دوران ایک دن میں 10 لاکھ سے زائد اکاؤنٹس بھی بند کیے گئے۔ مئی اور جون کے دو مہینوں میں 7 کروڑ سے… Continue 23reading غلط معلومات پھیلانے پر ٹوئٹر نے 7 کروڑ اکاؤنٹس بند کر دیئے

ٹوئٹر نے صارفین کیلئے نیا فیچر متعارف کروا دیا، تفصیلات جاری

datetime 7  مارچ‬‮  2018

ٹوئٹر نے صارفین کیلئے نیا فیچر متعارف کروا دیا، تفصیلات جاری

کیلیفورنیا (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹوئٹر نے صارفین کے لیے ایک نیا فیچر متعارف کرا کر انہیں خوش کر دیا ہے، ٹوئٹر نے صارفین کی مشکل کو حل کرنے کے لیے نیا فیچر متعارف کرا دیا ہے، اب صارفین ٹوئٹر استعمال کرتے ہوئے اہم پوسٹ کو بک مارک کر سکیں گے، ٹوئٹر نے یہ انتہائی اہم نیا… Continue 23reading ٹوئٹر نے صارفین کیلئے نیا فیچر متعارف کروا دیا، تفصیلات جاری

ٹوئٹر کا نفرت انگیز پیغامات پر سخت ایکشن لینے کا اعلان

datetime 19  دسمبر‬‮  2017

ٹوئٹر کا نفرت انگیز پیغامات پر سخت ایکشن لینے کا اعلان

کیلی فورنیا (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹیک کرنچ کی ایک رپورٹ کے مطابق ٹوئٹر کا کہنا ہے کہ صارفین کو اب ٹوئیٹ کرنے کے لیے نئے اصولوں پر عمل کرنا لازمی ہو گا اور کوئی بھی ایسی ٹوئیٹ نہیں کی جائے گی جس سے کسی کی دل آزاری ہو یا وہ نفرت پھیلانے کا باعث بنے۔ٹوئٹر انتظامیہ… Continue 23reading ٹوئٹر کا نفرت انگیز پیغامات پر سخت ایکشن لینے کا اعلان

وہ فیصلہ جو ٹوئٹر کے گلے پڑ گیا،جانے مانے لکھاریوں کا بھی شدید ردعمل

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2017

وہ فیصلہ جو ٹوئٹر کے گلے پڑ گیا،جانے مانے لکھاریوں کا بھی شدید ردعمل

نیویارک(این این آئی)ٹوئٹر نے ویب سائٹ پر ٹوئٹ کے الفاظ بڑھاکر کمپنی نے خود اپنی انفرادیت کھودی۔ الفاظ کی تعداد280 تک بڑھانے پر ٹوئٹر کو دنیا کے جانے مانے لکھاریوں کی تنقید کا سامنا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق جے کے رولنگ ، نیل گے مین اور اسٹیفن کنگ جیسے بڑے رائٹر نے ٹوئٹس کے الفاظ کی… Continue 23reading وہ فیصلہ جو ٹوئٹر کے گلے پڑ گیا،جانے مانے لکھاریوں کا بھی شدید ردعمل

پابندی ختم، ٹوئٹر نے صارفین کو بڑی خوشخبری سنادی‎

datetime 28  ستمبر‬‮  2017

پابندی ختم، ٹوئٹر نے صارفین کو بڑی خوشخبری سنادی‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سوشل میڈیا سائٹ نے عوام کو خوشخبری سنا دی۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا کی سائٹ ٹوئٹر نے صارفین کو بڑی خوشخبری سناتے ہوئے 140 حروف کے ٹیکسٹ کو بڑھا کر 280 کر دیا۔ یہ خوشخبری ٹوئٹ نے ایک بلاگ کے ذریعے اپنی صارفین تک پہنچائی کیونکہ اس سے قبل ٹوئٹر… Continue 23reading پابندی ختم، ٹوئٹر نے صارفین کو بڑی خوشخبری سنادی‎

ٹوئٹر نے حروف کی حد بڑھا کر280 کر دی

datetime 27  ستمبر‬‮  2017

ٹوئٹر نے حروف کی حد بڑھا کر280 کر دی

اسلام آباد (این این آئی) سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے آزمائشی طور پر محدود صارفین کو 140 حروف کی قید سے آزاد کردیا۔ ایک ٹوئٹ میں اب دْگنی یعنی 280 حروف کی گنجائش دے دی گئی۔ٹوئٹر حکام نے ایک بلاگ پوسٹ میں کہا کہ 140 حروف کی حد کئی صارفین کے لیے پریشانی… Continue 23reading ٹوئٹر نے حروف کی حد بڑھا کر280 کر دی

سپریم کورٹ کو جب کچھ نہ ملا تو۔۔۔! خواجہ آصف مشتعل،اعلیٰ عدلیہ پر سنگین الزام عائد کردیا

datetime 29  جولائی  2017

سپریم کورٹ کو جب کچھ نہ ملا تو۔۔۔! خواجہ آصف مشتعل،اعلیٰ عدلیہ پر سنگین الزام عائد کردیا

اسلام آباد (این این آئی)سابق وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کو جب کچھ نہ ملا تو نواز شریف کو نا اہل کرنے کیلئے جے آئی ٹی کے تنخواہ کے مسئلے کو بنیاد بنا کر انہیں فارغ کردیا گیا ۔سابق وزیر خواجہ آصف نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر… Continue 23reading سپریم کورٹ کو جب کچھ نہ ملا تو۔۔۔! خواجہ آصف مشتعل،اعلیٰ عدلیہ پر سنگین الزام عائد کردیا

نوازشریف کی نااہلی،امریکہ میں سابق سفیر حسین حقانی کا پاکستان پر طنز،بڑا دعویٰ کردیا

datetime 28  جولائی  2017

نوازشریف کی نااہلی،امریکہ میں سابق سفیر حسین حقانی کا پاکستان پر طنز،بڑا دعویٰ کردیا

نیویارک(آئی این پی )امریکہ میں سابق پاکستانی سفیر حسین حقانی نے کہا ہے کہ پاکستان کی 70سالہ روایت برقرار ،کسی بھی وزیراعظم کو ووٹ کی طاقت سے نہیں ہٹایا جا سکا صرف ججوں ، جرنیلوں ، بیوروکریٹس اور قاتلوں کے ذریعے ہٹایا گیا ۔ جمعہ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان… Continue 23reading نوازشریف کی نااہلی،امریکہ میں سابق سفیر حسین حقانی کا پاکستان پر طنز،بڑا دعویٰ کردیا

Page 4 of 5
1 2 3 4 5