مجرموں اور اشتہاریوں کا سفر کرنا اب ناممکن! فوراً دھرلئے جائیں گے، پولیس نے جدید ترین سافٹ ویئر”ٹریول آئی“متعارف کرا دیا
لاہور (این این آئی) پولیس نے مسافروں کا ریکارڈ اور اشتہاریوں کو پکڑنے کے لیے ٹریول آئی متعارف کرا دی، بس اڈوں اور ریلوے اسٹیشن پر ہر ٹکٹ خریدنے والے مسافر کا ریکارڈ سسٹم میں فیڈ کیا جائے گا۔پنجاب پولیس نے صوبہ بھر میں اشتہاریوں کے گرد گھیراتنگ کرنے کیلئے ٹریول آئی متعارف کرا دی۔… Continue 23reading مجرموں اور اشتہاریوں کا سفر کرنا اب ناممکن! فوراً دھرلئے جائیں گے، پولیس نے جدید ترین سافٹ ویئر”ٹریول آئی“متعارف کرا دیا