منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

شمالی کوریا کو جوہری ہتھیاروں سے پاک کرنے کے فیصلے پر قائم ہیں، ٹرمپ

datetime 17  مئی‬‮  2018

شمالی کوریا کو جوہری ہتھیاروں سے پاک کرنے کے فیصلے پر قائم ہیں، ٹرمپ

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ترمپ نے کہا ہے کہ امریکا جزیرہ نما کوریا کو جوہری ہتھیاروں سے پاک خطہ بنانے کے اپنے فیصلے پر قائم ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ان خیالات کا اظہار وائیٹ ہاؤس میں ازبکستان کے صدر سے ملاقات کے بعد ایک پریس کانفرنس سے خطاب میں… Continue 23reading شمالی کوریا کو جوہری ہتھیاروں سے پاک کرنے کے فیصلے پر قائم ہیں، ٹرمپ

ٹرمپ نے اگر یہ کام کیا تو ہم بھی۔۔۔شمالی کوریا نے امریکہ کو سنگین دھمکی دے ڈالی

datetime 16  مئی‬‮  2018

ٹرمپ نے اگر یہ کام کیا تو ہم بھی۔۔۔شمالی کوریا نے امریکہ کو سنگین دھمکی دے ڈالی

پیا نگ یا نگ (آن لائن) شمالی کوریانے کہا ہے کہ اگر امریکہ نے اس پر جوہری ہتھیاروں کو ختم کرنے کے لیے غیر ضروری طور پر دباؤ ڈالا تو وہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ طے شدہ ملاقات کو منسوخ کرنے کے بارے میں سوچ سکتے ہیں۔ صدر ٹرمپ اور جنوبی کوریا کے صدر… Continue 23reading ٹرمپ نے اگر یہ کام کیا تو ہم بھی۔۔۔شمالی کوریا نے امریکہ کو سنگین دھمکی دے ڈالی

ایران اب مشرق وسطی پر قبضہ نہیں جما سکے گا، ٹرمپ

datetime 15  مئی‬‮  2018

ایران اب مشرق وسطی پر قبضہ نہیں جما سکے گا، ٹرمپ

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاہے کہ ایران کسی بھی صورت مشرق وسطی پر کنٹرول حاصل کرنے کی کوشش کر رہا تھا تاہم اب ایسا ہر گز نہیں ہو گا،غیرملکی خبررساں ادارے کو انٹرویومیں امریکی صدر نے کہا کہ ذرا یاد کیجیے کہ جوہری معاہدے میں ایران نے کس حد تک بْرے برتاؤ… Continue 23reading ایران اب مشرق وسطی پر قبضہ نہیں جما سکے گا، ٹرمپ

شمالی کوریا سے رہا امریکی فوجیوں سے ملاقات کا ہرکوئی مشتاق ہے،ٹرمپ

datetime 10  مئی‬‮  2018

شمالی کوریا سے رہا امریکی فوجیوں سے ملاقات کا ہرکوئی مشتاق ہے،ٹرمپ

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاہے کہ شمالی کوریا میں قید تین امریکی شہریوں کو رہا کر دیا گیا ہے جس کے بعد وہ امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کے ہمراہ وطن واپس لوٹ رہے ہیں۔امریکی ٹی وی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک ٹوئیٹر پیغام میں لکھاکہ مجھے یہ بتاتے… Continue 23reading شمالی کوریا سے رہا امریکی فوجیوں سے ملاقات کا ہرکوئی مشتاق ہے،ٹرمپ

ایران کو کبھی بھی جوہری ہتھیار حاصل نہ کرنے دینے کو یقینی بنایا جائے گا،ٹرمپ

datetime 6  مئی‬‮  2018

ایران کو کبھی بھی جوہری ہتھیار حاصل نہ کرنے دینے کو یقینی بنایا جائے گا،ٹرمپ

واشنگٹن(این این آئی)امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برطانیہ کی وزیراعظم تھریسا مے سے فون پر گفتگو میں ایران کے جوہری معاہدے سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا ہے ،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاوس کے مطابق مے سے ٹیلی فون پر بات کرتے ہوئے ٹرمپ نے اپنے اس عزم کا اعادہ کیا… Continue 23reading ایران کو کبھی بھی جوہری ہتھیار حاصل نہ کرنے دینے کو یقینی بنایا جائے گا،ٹرمپ

ایسی کوئی غلط بات نہیں کی کہ مسلمانوں سے معافی مانگوں،ٹرمپ ڈٹ گئے

datetime 2  مئی‬‮  2018

ایسی کوئی غلط بات نہیں کی کہ مسلمانوں سے معافی مانگوں،ٹرمپ ڈٹ گئے

واشنگٹن(آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ مسلمانوں پر سفری پابندی عائد کرنے سے متعلق اپنے بیان پر کوئی افسوس نہیں ہے۔گزشتہ روز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نائیجریا کے صدر کے ہمراہ پریس کانفرنس کے درمیان امریکی امیگریشن پالیسی کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے کمزور، قابل رحم، اور متروک… Continue 23reading ایسی کوئی غلط بات نہیں کی کہ مسلمانوں سے معافی مانگوں،ٹرمپ ڈٹ گئے

حقیقی جوہری معاہدے کے لیے ایران سے مذاکرات ہو سکتے ہیں، ٹرمپ

datetime 1  مئی‬‮  2018

حقیقی جوہری معاہدے کے لیے ایران سے مذاکرات ہو سکتے ہیں، ٹرمپ

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے الزام عاید کیا ہے کہ ایران اپنے جوہری ہتھیاروں کی تیاری پر کام کررہا ہے۔ اس کے خلاف ٹھوس اقدامات کرنا ہوں گی۔ وہ 12 مئی سے قبل ایران کے ساتھ طے پائے جوہری معاہدے کے حوالے سے فیصلہ کریں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وائیٹ ہاؤس میں… Continue 23reading حقیقی جوہری معاہدے کے لیے ایران سے مذاکرات ہو سکتے ہیں، ٹرمپ

امریکی سفارتخانے کی بیت المقدس منتقلی ،ٹرمپ کا ایسا اعلان کہ پوری دنیا کے مسلمانوں میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی

datetime 29  اپریل‬‮  2018

امریکی سفارتخانے کی بیت المقدس منتقلی ،ٹرمپ کا ایسا اعلان کہ پوری دنیا کے مسلمانوں میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی

واشنگٹن (اے این این)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے وہ اسرائیل میں قائم سفارت خانے کو مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنے کے اعلان پرقائم ہیں۔ اس حوالے سے وسط مئی میں امریکی سفارت خانے کی بیت المقدس میں منعقد ہونے والی تقریب میں خود بھی شرکت کروں گا۔ فلسطین کے مطابق جرمن چانسلرانجیلا میرکل… Continue 23reading امریکی سفارتخانے کی بیت المقدس منتقلی ،ٹرمپ کا ایسا اعلان کہ پوری دنیا کے مسلمانوں میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی

شمالی کوریا کے ساتھ آئندہ تین سے چار ہفتوں میں بات چیت ہو سکتی ہے،ٹرمپ

datetime 29  اپریل‬‮  2018

شمالی کوریا کے ساتھ آئندہ تین سے چار ہفتوں میں بات چیت ہو سکتی ہے،ٹرمپ

واشنگٹن (این این آئی)جبکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کے ساتھ آئندہ تین سے چار ہفتوں میں بات چیت ہو سکتی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ شمالی کوریا کے ساتھ آئندہ تین سے چار ہفتوں میں بات چیت ہو سکتی… Continue 23reading شمالی کوریا کے ساتھ آئندہ تین سے چار ہفتوں میں بات چیت ہو سکتی ہے،ٹرمپ

Page 28 of 67
1 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 67