امریکا ایران پر حملے میں زیادہ تاخیر نہ کرے، سعودی عرب کا مطالبہ، ٹرمپ کا حیرت انگیز ردعمل سامنے آگیا
ریاض (این این آئی)سعودی عرب کے حکومت نواز اخبار عرب نیوز نے اپنے ایک اداریے میں امریکا سے ایران پر سرجیکل حملے شروع کر دینے کا مطالبہ کیا ہے اورلکھا ہے کہ ایران پر پابندیوں کے واضح نتائج ابھی تک سامنے نہیں آئے، اس لیے حملے ضروری ہیں۔سعودی اخبار کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب… Continue 23reading امریکا ایران پر حملے میں زیادہ تاخیر نہ کرے، سعودی عرب کا مطالبہ، ٹرمپ کا حیرت انگیز ردعمل سامنے آگیا