اسلامی نظریاتی کونسل نے ٹرانس جینڈر ایکٹ کی کئی شقیں خلاف اسلام و سنت قرار دیدیں
اسلام آباد (این این آئی) اسلامی نظریاتی کونسل نے ٹرانس جینڈر ایکٹ 2018 کی کئی شقوں کو خلاف اسلام و سنت قرار دیتے ہوئے خود اختیار کردہ شناخت سے متعلق دفعات کو غیر شرعی قرار دے دیا۔اسلامی نظریاتی کونسل کے دو روزہ اجلاس کے اختتام پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین ڈاکٹر قبلہ ایاز نے… Continue 23reading اسلامی نظریاتی کونسل نے ٹرانس جینڈر ایکٹ کی کئی شقیں خلاف اسلام و سنت قرار دیدیں