منگل‬‮ ، 26 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پاکستان میں کرپشن مزید بڑھ گئی ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ

datetime 25  جنوری‬‮  2022

پاکستان میں کرپشن مزید بڑھ گئی ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ

اسلام آباد (این این آئی)ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے 180 ممالک کا کرپشن پرسیپشن انڈیکس جاری کردیا جس کے مطابق پاکستان کرپشن رینکنگ میں 16 درجے اوپر چلا گیا اور کرپشن پرسیپشن انڈیکس میں پاکستان دنیا میں 140ویں نمبر پرآگیا ہے،2020 میں پاکستان کا دنیا میں نمبر 124واں تھا اور 2020 میں کرپشن پرسیپشن انڈیکس میں پاکستان… Continue 23reading پاکستان میں کرپشن مزید بڑھ گئی ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ

پنڈورا اور پانامہ لیکس میں شامل پاکستانیوں سے تحقیقات کی جائیں، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا

datetime 15  اکتوبر‬‮  2021

پنڈورا اور پانامہ لیکس میں شامل پاکستانیوں سے تحقیقات کی جائیں، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا

اسلام آباد(آن لائن )ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے پنڈوڑا پیپرز کے حوالے سے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا ہے ۔ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی طرف سے حشمت حبیب ایڈوکیٹ کے ذریعہ درخواست میں سیکرٹری خزانہ کے ذر یعے وفاق،نیب چیرمین، ایف آئی اے ،چوری شدہ املاک سے متعلق اثاثہ جات ریکوری یونٹ ،چیرمین ایف بی آر ،گورنر… Continue 23reading پنڈورا اور پانامہ لیکس میں شامل پاکستانیوں سے تحقیقات کی جائیں، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا

پاکستان میں کرپشن بڑھ گئی ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے گلوبل کرپشن انڈیکس جاری کردیا

datetime 28  جنوری‬‮  2021

پاکستان میں کرپشن بڑھ گئی ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے گلوبل کرپشن انڈیکس جاری کردیا

برلن ( آن لائن ) بدعنوانی کے خلاف سرگرم بین الاقوامی تنظیم ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے گلوبل کرپشن انڈیکس جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں کرپشن گزشتہ برس کے مقابلے میں بڑھ گئی، کرپشن کے لحاظ سے 180 ممالک کی فہرست میں پاکستان کا رینک 124 ہو گیا ہے۔ 2019میں کرپشن سے متعلق اس… Continue 23reading پاکستان میں کرپشن بڑھ گئی ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے گلوبل کرپشن انڈیکس جاری کردیا

بھارت ایشیا کا کرپٹ ترین ملک قرار

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2020

بھارت ایشیا کا کرپٹ ترین ملک قرار

برلن (آن لائن)کرپشن کی روک تھام اور اس سے دنیا کو آگاہ کرنے والی عالمی تنظیم ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے بھارت کو ایشیا کا کرپٹ ترین ملک قرار دیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ براعظم ایشیا میں سب سے زیادہ 39 فیصد بدعنوانی بھارت میں پائی… Continue 23reading بھارت ایشیا کا کرپٹ ترین ملک قرار

کرپشن میں اضافے کی رپورٹ تحریک انصاف حکومت نہیں ن لیگ دورحکومت کی ہے ، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے وضاحتی بیان نےاپوزیشن جماعتوں کی بولتی بند کردی

datetime 26  جنوری‬‮  2020

کرپشن میں اضافے کی رپورٹ تحریک انصاف حکومت نہیں ن لیگ دورحکومت کی ہے ، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے وضاحتی بیان نےاپوزیشن جماعتوں کی بولتی بند کردی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ میں 2015،2016،2017 کا ڈیٹا استعمال کیا گیا ، اس میں 2019 کی کارکردگی شامل نہیں ہے، رپورٹ میں نہیں لکھا کہ پاکستان میں کرپشن بڑھی۔ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی وضاحت جاری ، تفصیلات کے مطابق ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کے چیئر مین سہیل مظفر نے رپورٹ سے متعلق وضاحتی بیان… Continue 23reading کرپشن میں اضافے کی رپورٹ تحریک انصاف حکومت نہیں ن لیگ دورحکومت کی ہے ، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے وضاحتی بیان نےاپوزیشن جماعتوں کی بولتی بند کردی

یہ ہے نیا پاکستان! پاکستان میں کرپشن بڑھ گئی، 2018 کی کرپشن پرسیپشن انڈیکس میں پاکستان کا سکور 33 تھا جانتے ہیں 2109 میں یہ کتنا ہوگیا؟

datetime 23  جنوری‬‮  2020

یہ ہے نیا پاکستان! پاکستان میں کرپشن بڑھ گئی، 2018 کی کرپشن پرسیپشن انڈیکس میں پاکستان کا سکور 33 تھا جانتے ہیں 2109 میں یہ کتنا ہوگیا؟

اسلام آباد ( آن لائن )ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے 2019 میں کرپشن سے متعلق رپورٹ جاری کردی۔ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 2018 کی نسبت 2019 کے دوران پاکستان میں کرپشن بڑھ گئی، 2018 کی کرپشن پرسیپشن انڈیکس میں پاکستان کا اسکور 33 تھا اور 2109 میں یہ 32 ہوگیا۔ رپورٹ میں مزید… Continue 23reading یہ ہے نیا پاکستان! پاکستان میں کرپشن بڑھ گئی، 2018 کی کرپشن پرسیپشن انڈیکس میں پاکستان کا سکور 33 تھا جانتے ہیں 2109 میں یہ کتنا ہوگیا؟

عمران خان کے دور اقتدار میں کرپشن پر مثالی کنٹرول،پاکستان نے کرپشن پرسیپشن انڈیکس میں کتنے پوائنٹ بہتری حاصل کرلی؟پی ٹی آئی حکومت کو بڑی کامیابی مل گئی

datetime 29  جنوری‬‮  2019

عمران خان کے دور اقتدار میں کرپشن پر مثالی کنٹرول،پاکستان نے کرپشن پرسیپشن انڈیکس میں کتنے پوائنٹ بہتری حاصل کرلی؟پی ٹی آئی حکومت کو بڑی کامیابی مل گئی

اسلام آباد( آن لائن )ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی جانب سے جاری کی گئی رپورٹ کے مطابق پاکستان نے کرپشن پرسیپشن انڈیکس (سی پی آئی) 2018 میں گزشتہ سال کے مقابلے میں ایک پوائنٹ بہتری حاصل کرتے ہوئے 100 میں سے 33 اسکور لیے ہیں۔تاہم 180 ممالک میں سے ملک کی رینکنگ گزشتہ سال کی طرح اس… Continue 23reading عمران خان کے دور اقتدار میں کرپشن پر مثالی کنٹرول،پاکستان نے کرپشن پرسیپشن انڈیکس میں کتنے پوائنٹ بہتری حاصل کرلی؟پی ٹی آئی حکومت کو بڑی کامیابی مل گئی

ایشیا کا سب سے زیادہ کرپٹ ملک کون؟ تفصیلات جاری، پاکستان اور بھارت کی حیرت انگیز پوزیشن

datetime 6  ستمبر‬‮  2017

ایشیا کا سب سے زیادہ کرپٹ ملک کون؟ تفصیلات جاری، پاکستان اور بھارت کی حیرت انگیز پوزیشن

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کرپٹ ملکوں کی فہرست جاری کی گئی ہے جس میں بھارت اور پاکستان کا نام بھی شامل ہے، تفصیلات کے مطابق ایک امریکی جریدے فوربز نے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کا حوالہ دیتے ہوئے اپنی رپورٹ میں بھارت کو ایشیا کا سب سے زیادہ کرپٹ ملک قرار دیا ہے۔ اس کے علاوہ رپورٹ… Continue 23reading ایشیا کا سب سے زیادہ کرپٹ ملک کون؟ تفصیلات جاری، پاکستان اور بھارت کی حیرت انگیز پوزیشن