دماغی طور پر مردہ 2 افراد میں خنریز کے دل کے کامیاب ٹرانسپلانٹ
نیویارک (این این آئی)خنزیر کے جینیاتی طور پر تدوین شدہ 2 دل انسانوں میں کامیابی سے ٹرانسپلانٹ کیے گئے ہیں۔یہ رواں سال کے دوران دوسری بار ہے جب ڈاکٹروں نے اس طرح کے ٹرانسپلانٹ کو کامیابی سے مکمل کیا۔نیویارک یونیورسٹی کے ماہرین نے 16 جون اور 6 جولائی 2022 کو یہ ٹرانسپلانٹ کیے۔یہ دل 2… Continue 23reading دماغی طور پر مردہ 2 افراد میں خنریز کے دل کے کامیاب ٹرانسپلانٹ