گیس بحران کے بعد کھانے کی اشیاء کا بھی بحران آنیوالا ہے، وزیر اعظم نے عندیہ دے دیا
اسلام آباد (این این آئی)و زیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ گیس بحران کے بعد کھانے کی اشیاء کا بھی بحران آنیوالا ہے۔اتوار کو وزیراعظم عمران خان نے ”آپ کا وزیراعظم آپ کے ساتھ“ پروگرام میں براہ راست عوام کے سوالوں کے جواب دیتے ہوئے کہا کہ گیس کے ذخائر کم ہو رہے… Continue 23reading گیس بحران کے بعد کھانے کی اشیاء کا بھی بحران آنیوالا ہے، وزیر اعظم نے عندیہ دے دیا