بھارتی چوکیوں اور بنکرز تباہ کرنے کی ویڈیو جاری
راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاک فوج نے کنٹرول لائن پر بھارتی فوج کی جانب سے سیزفائر معاہدے کی خلاف ورزی اور بلااشتعال فائرنگ کے جواب میں بھارتی چوکیوں اور بنکرز تباہ کرنے کی ویڈیو جاری کردی۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کی گئی ویڈیو میں صاف دیکھا جاسکتا ہے کہ گولہ بار ی سے بھارتی فوج… Continue 23reading بھارتی چوکیوں اور بنکرز تباہ کرنے کی ویڈیو جاری