ووٹر لسٹوں میں بڑے پیمانے پر بے ضابطگیاں ،اہم عہدے پر تعینات افسر معطل ،باضابطہ انکوائری شروع
اسلام آباد (آن لائن) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملکی ووٹرز لسٹوں میں بڑے پیمانے پر بے ضابطگیوں کا نوٹس لے لیا ہے ۔ تمام ووٹر لسٹوں کو درست کرنے کیلئے ڈور ٹو ڈور تصدیقی مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ تصدیقی مہم مارچ 2022 تک جاری رہے گی ۔ ذرائع کے مطابق… Continue 23reading ووٹر لسٹوں میں بڑے پیمانے پر بے ضابطگیاں ،اہم عہدے پر تعینات افسر معطل ،باضابطہ انکوائری شروع