منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

وقار یونس کا 33 سالہ ریکارڈ خطرے میں پڑ گیا

datetime 27  جون‬‮  2023

وقار یونس کا 33 سالہ ریکارڈ خطرے میں پڑ گیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے سابق کپتان و کوچ وقار یونس کا 33 سالہ ریکارڈ خطرے میں پڑ گیا، سری لنکن اسپنر وانندو ہسارنگانے وقار یونس کی طرح لگاتار 3 میچوں میں 5 یا زائد وکٹیں اڑانے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ورلڈ کپ کوالیفائرز میں وانندو ہسارنگا گزشتہ روز آئرلینڈ کے خلاف 10 اوورز میں 79… Continue 23reading وقار یونس کا 33 سالہ ریکارڈ خطرے میں پڑ گیا

وقار یونس کے باؤلنگ کوچ بننے کی افواہیں، سابق کرکٹر نے بھی خاموشی توڑ دی

datetime 17  جنوری‬‮  2023

وقار یونس کے باؤلنگ کوچ بننے کی افواہیں، سابق کرکٹر نے بھی خاموشی توڑ دی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وقار یونس نے باؤلنگ کوچ بنائے جانے کی خبروں کی تردید کر دی ہے، انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ میرے پاکستان کے باؤلنگ کوچ بننے کی افواہیں گردش کر رہی ہیں، میں ایک بات واضح کر دوں نہ مجھ سے کسی نے رابطہ کیا… Continue 23reading وقار یونس کے باؤلنگ کوچ بننے کی افواہیں، سابق کرکٹر نے بھی خاموشی توڑ دی

پتہ نہیں تھرڈ امپائر نے ری پلے میں کیا دیکھا، وقار یونس سعود شکیل کے کیچ آؤٹ پر برس پڑے

datetime 15  دسمبر‬‮  2022

پتہ نہیں تھرڈ امپائر نے ری پلے میں کیا دیکھا، وقار یونس سعود شکیل کے کیچ آؤٹ پر برس پڑے

ملتان(این این آئی) ملتان ٹیسٹ کے چوتھے روز پاکستانی بیٹر سعود شکیل کو تھرڈ امپائر کی جانب سے آؤٹ قرار دئیے جانے کے فیصلے پر سوالات اٹھنے لگے۔ملتان ٹیسٹ کے چوتھے روز کھانے کے وقفے سے پہلے آخری اوور میں سعود شکیل 94رنز پر بیٹنگ کر رہے تھے کہ مارک ووڈ کی ایک گیند سعود… Continue 23reading پتہ نہیں تھرڈ امپائر نے ری پلے میں کیا دیکھا، وقار یونس سعود شکیل کے کیچ آؤٹ پر برس پڑے

وقار یونس نے نسیم شاہ کی تعریف کرتے ہوئے ماضی کے عظیم فاسٹ بولر سے تشبیہ دے دی

datetime 22  ستمبر‬‮  2022

وقار یونس نے نسیم شاہ کی تعریف کرتے ہوئے ماضی کے عظیم فاسٹ بولر سے تشبیہ دے دی

کراچی (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور فاسٹ بولر وقار یونس نے نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ کی تعریف کرتے ہوئے انہیں ماضی کے عظیم فاسٹ بولر سے تشبیہ دے دی۔پی سی بی کے یوٹیوب چینل پر سابق کپتان وسیم اکرم کے ہمراہ گفتگو کرتے ہوئے وقار یونس نے کہاکہ نسیم شاہ… Continue 23reading وقار یونس نے نسیم شاہ کی تعریف کرتے ہوئے ماضی کے عظیم فاسٹ بولر سے تشبیہ دے دی

وقار یونس نے ڈینی موریسن کو پاگل آدمی کہہ دیا

datetime 3  فروری‬‮  2022

وقار یونس نے ڈینی موریسن کو پاگل آدمی کہہ دیا

لاہور (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ وقار یونس نے نیوزی لینڈ کے سابق کھلاڑی و معروف کرکٹ کمنٹیٹر ڈینی موریسن کو پاگل آدمی کہہ دیا۔ڈینی موریسن اپنی 56ویں سالگرہ منا ئی اور اس موقع پر وقار یونس نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر اْن کے لیے دلچسپ پیغام جاری کیا ہے۔وقار… Continue 23reading وقار یونس نے ڈینی موریسن کو پاگل آدمی کہہ دیا

ہندوؤں کے سامنے محمد رضوان کے نماز پڑھنے سے متعلق تبصرہ وقار یونس کے گلے پڑ گیا، معافی مانگ لی

datetime 27  اکتوبر‬‮  2021

ہندوؤں کے سامنے محمد رضوان کے نماز پڑھنے سے متعلق تبصرہ وقار یونس کے گلے پڑ گیا، معافی مانگ لی

لاہور (آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق بولنگ کوچ اور لیجنڈری کرکٹر وقار یونس نے پاک بھارت میچ کے دوران وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان کے ہندوؤں کے سامنے نماز پڑھنے سے متعلق بیان پر معافی مانگ لی۔ وقار یونس نے ہندوؤں کے سامنے محمد رضوان کے نماز پڑھنے سے متعلق تبصرے سے بہت… Continue 23reading ہندوؤں کے سامنے محمد رضوان کے نماز پڑھنے سے متعلق تبصرہ وقار یونس کے گلے پڑ گیا، معافی مانگ لی

استعفیٰ اس لئے دیا کیونکہ۔۔۔ بولنگ کوچ کا عہدہ چھوڑنے کے بعدوقار یونس کا پہلا انٹرویو

datetime 16  ستمبر‬‮  2021

استعفیٰ اس لئے دیا کیونکہ۔۔۔ بولنگ کوچ کا عہدہ چھوڑنے کے بعدوقار یونس کا پہلا انٹرویو

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق بولنگ کوچ وقار یونس نے کہا ہے کہ مصباح نے استعفیٰ دیا تو میرا عہدہ رکھنے کا جواز نہیں بنتا تھا، اس سے پہلے کہ ہمیں نکالا جاتا ہم نے خود استعفیٰ دیدیا، کوویڈ 19 بھی استعفیٰ دینے کی ایک وجہ بنا، صرف ہم نہیں بدلے… Continue 23reading استعفیٰ اس لئے دیا کیونکہ۔۔۔ بولنگ کوچ کا عہدہ چھوڑنے کے بعدوقار یونس کا پہلا انٹرویو

وقار یونس جلد بولنگ کوچ کا عہدہ چھوڑ دیں گے غیرملکی میڈیا کا دعویٰ

datetime 21  اپریل‬‮  2021

وقار یونس جلد بولنگ کوچ کا عہدہ چھوڑ دیں گے غیرملکی میڈیا کا دعویٰ

لاہور، دبئی(این این آئی) غیر ملکی میڈیا نے کہا ہے کہ چھٹی پر جانے والے وقار یونس کے جلد بولنگ کوچ کا عہدہ چھوڑدینگے ۔ تفصیلات کے مطابق سابق کپتان اہلیہ کی سرجری کے پیش نظر دورہ زمبابوے چھوڑ کر آسٹریلیا کیلئے عازم سفر ہیں،وہ پی ایس ایل کے دوران پاکستان واپس آئیں گے، ان… Continue 23reading وقار یونس جلد بولنگ کوچ کا عہدہ چھوڑ دیں گے غیرملکی میڈیا کا دعویٰ

کوئنٹن کی ہنسی کچھ اور ہی بتارہی ہے وقار یونس نے بھی فخر زمان کے رن آئوٹ پر سوال اٹھا دیا

datetime 5  اپریل‬‮  2021

کوئنٹن کی ہنسی کچھ اور ہی بتارہی ہے وقار یونس نے بھی فخر زمان کے رن آئوٹ پر سوال اٹھا دیا

سینچورین (مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ وقار یونس نے جنوبی افریقی وکٹ کیپر کوئنٹن ڈی کوک کے فخر زمان کو آئوٹ کرنے کے لیے جھانسہ دینے پر سوال اٹھا دیا۔تفصیلات کے مطابق وقار یونس نے ٹوئٹرپر کوئنٹن ڈی کوک کا جھانسہ دے کر فخر زمان کو رن آئوٹ کرنے… Continue 23reading کوئنٹن کی ہنسی کچھ اور ہی بتارہی ہے وقار یونس نے بھی فخر زمان کے رن آئوٹ پر سوال اٹھا دیا

Page 1 of 6
1 2 3 4 5 6