وفاقی وزراء اور دیگر وزیر اعظم کے ہمراہ لاہور پہنچ گئے

7  اگست‬‮  2020

وفاقی وزراء اور دیگر وزیر اعظم کے ہمراہ لاہور پہنچ گئے

لاہور( این این آئی )وفاقی وزراء اور دیگر بھی زیر اعظم عمران خان کے ہمراہ لاہور پہنچے ۔ وفاقی وزرا ء سینیٹر شبلی فراز، شفقت محمود، حماد اظہر، مشیر مرزا شہزاد اکبر اور چیئرمین نیا پاکستان ہائوسنگ و ڈیویلپمنٹ اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر)انور علی حیدر وزیراعظم کے ہمراہ اسلام آباد سے خصوصی طیارے پر لاہورپہنچے… Continue 23reading وفاقی وزراء اور دیگر وزیر اعظم کے ہمراہ لاہور پہنچ گئے