وفاقی بجٹ میں نیب کیلئے بھی 5 ارب روپے سے زائد رقم مختص
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 21-2020 کے بجٹ میں قومی احتساب بیورو (نیب) کے لیے مختص رقم میں بھی اضافہ کردیا۔بجٹ دستاویز کے مطابق آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ میں نیب کے لیے 5 ارب 8 کروڑ 10 لاکھ مختص کیے گئے ہیں۔دستاویز میں بتایا گیا کہ مالی سال… Continue 23reading وفاقی بجٹ میں نیب کیلئے بھی 5 ارب روپے سے زائد رقم مختص