جون کے آخری ہفتے میں مہنگائی میں اضافہ، شرح 10.21 فیصد تک جا پہنچی
کراچی(این این آئی) مہنگائی میں اضافے کا رجحان جاری ہے، جون کے آخری ہفتے میں مزید اضافہ ہوا اور ملک میں مہنگائی کی شرح 10.21 فیصد تک جا پہنچی۔وفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.15 فیصد اضافہ ریکارڈ کیاگیا،جس کے نتیجے میںملک میں مہنگائی… Continue 23reading جون کے آخری ہفتے میں مہنگائی میں اضافہ، شرح 10.21 فیصد تک جا پہنچی