سعودائزیشن کی پالیسی پوری قوت سے جاری رکھیں گے، وزیر محنت
ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں غیر ملکی ملازمین کو نکال کر ان کی جگہ سعودی نوجوانوں کو رکھنے کے لیے بنائی جانے والی سعودائزیشن پالیسی کو سخت سے سخت اور ہر طریقے سے نافذ کرنے کی کوششیں جاری ہیں ۔ اس ضمن میں سعودی وزیر محنت و سماجی بہبود ڈاکٹر علی الغفیص نے واضح کیا… Continue 23reading سعودائزیشن کی پالیسی پوری قوت سے جاری رکھیں گے، وزیر محنت