وزیر دفاع پرویز خٹک نے بھی ای وی ایم قانون کی مخالفت کر دی
اسلام آباد(آن لائن، این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے اتحادی بھی الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر مطمئن نہ تھے جس کے باعث اتحادیوں نے ووٹنگ مشین پر تفصیلی بریفنگ کا مطالبہ کر دیا۔اتحادیوں کے اعزاز میں دئیے گئے ظہرانہ میں صرف وزیراعظم عمران خان نے خطاب کیا۔ وزیر اعظم نے ووٹنگ مشین اور دیگر… Continue 23reading وزیر دفاع پرویز خٹک نے بھی ای وی ایم قانون کی مخالفت کر دی