کورونا وائرس، ملک بھر کے تعلیمی اداروں بارے والدین کے لئے وزیرتعلیم کا خصوصی پیغام
اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ والدین تسلی رکھیں سکولوں میں بچوں کی صحت کا خیال کیا جائیگا، خان صاحب کی کامیابی کا مظہر ہے تمام سکول کھل چکے ہیں، سکولز میں ایس اوپیزپر عمل کیا جا رہا ہے۔ بدھ کو میڈیا سے گفتگو کترے ہوئے انہوں… Continue 23reading کورونا وائرس، ملک بھر کے تعلیمی اداروں بارے والدین کے لئے وزیرتعلیم کا خصوصی پیغام