وزیراعلیٰ کے پی کا نگران وزیراعلیٰ کیلئے اپوزیشن کو نام بھیجنے سے انکار
پشاور(مانیٹرنگ، این این آئی) وزیراعلیٰ محمود خان نے نگران وزیراعلیٰ کے لئے اپوزیشن کو نام بھیجنے سے انکار کر دیا ہے، تحریک انصاف کے ترجمان شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ نہ تو اپوزیشن لیڈر اکرم درانی کو نگران وزیراعلیٰ کے لئے نام بھیجیں گے اور نہ ہی مشاورت کے لئے ان کے ساتھ… Continue 23reading وزیراعلیٰ کے پی کا نگران وزیراعلیٰ کیلئے اپوزیشن کو نام بھیجنے سے انکار