کسی چیز کو نہیں کھولا جا رہا،وزیراعلیٰ سندھ نے اگلے 14دن لاک ڈاؤن مزید سخت کرنے کا اعلان کر دیا
کراچی(این این آئی)وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے اگلے 14دن لاک ڈاؤن مزید سخت کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ کسی چیز کو نہیں کھولاجارہا، سندھ میں لاک ڈاؤن صبح8سے5بجے تک کی پالیسی برقرار رہے گی،کورونا سے متعلق تمام صورتحال کومانیٹرنگ خود کر رہا ہوں، سندھ میں کورونا سے اموات کی شرح 2.4… Continue 23reading کسی چیز کو نہیں کھولا جا رہا،وزیراعلیٰ سندھ نے اگلے 14دن لاک ڈاؤن مزید سخت کرنے کا اعلان کر دیا