سال 19-2018: ابتدائی 6 ماہ میں بجٹ خسارے میں 2.7 فیصد کا اضافہ
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزرات خزانہ کا کہنا ہے کہ مالی سال 19-2018 کے ابتدائی 6 ماہ میں بجٹ خسارے میں 2.7 فیصد کا اضافہ ہوا، گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے میں بجٹ خسارہ 2.2 فیصد تھا۔ تفصیلات کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں بجٹ خسارے میں اضافہ دیکھا جارہا ہے۔… Continue 23reading سال 19-2018: ابتدائی 6 ماہ میں بجٹ خسارے میں 2.7 فیصد کا اضافہ